وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری سے استعفیٰ لیے جانے یا آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر بننے کی خواہش سے متعلق میڈیا میں زیر گردش خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے ان افواہوں کو بے بنیاد، من گھڑت اور قیاس آرائی پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسی خبریں...