اسلام آباد — وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی استحکام دلانے اور قرضوں کے بوجھ سے نجات دلانے کے لیے ٹیکس نظام میں اصلاحات اور ریونیو میں اضافے کی اشد ضرورت ہے۔ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کے دورے کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ادارے کی ڈیجیٹائزیشن کا عمل شروع...