فواد چوہدری کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری

2 دن قبل
فواد چوہدری کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد( پاکستان خبر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت میں سماعت کے دوران فواد چوہدری خود پیش ہوئے۔ عدالت نے مدعی مقدمہ کی مسلسل غیر حاضری پر وارنٹ جاری کیے۔ کیس کی اگلی سماعت 3 فروری تک ملتوی کر دی گئی، اس موقع پر فریقین کی بریت کی درخواست پر دلائل سنیں جائیں گے۔فواد چوہدری کے خلاف یہ مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج ہے۔