بدھ, فروری 12, 2025

سابق ائی جی پنجاب جیل خانہ جات لاہور سے گرفتار

پنجاب کے سابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ کو لاہور میں واقع ان کی سرکاری رہائش گاہ سے حراست میں لے لیا گیا- ان کی گرفتاری اس الزام پر عمل میں لائی گئی ہے کہ وہ عمران خان کی سہولت کاری کا کام کر رہے تھے اس سے پہلے ڈپٹی سپرنٹینڈینٹ اڈیالہ جیل اور دیگر اہلکار گرفتار ہو چکے اور یہ گرفتاری بھی اسی سلسلے کا ایک تسلسل ہے اور گرفتاریوں کا جو معاملہ جنرل فیض حمید کی گرفتاری سے شروع ہوا تھا اب وہ دائرہ کار وسیع تر ہوتا جا رہا ہے اور سابق ائی جی جیل خانہ جات کی گرفتاری بھی اسی عمل کا تسلسل ہے –

مزید پڑھیے

اہم ترین

ایڈیٹر کا انتخاب