لاہور — پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں غیر معیاری پٹرول اور ڈیزل کی فروخت کے خاتمے کے لیے ایک جامع اور سخت نگرانی کا نظام نافذ کر دیا ہے۔ اس نظام کے تحت ماحولیاتی تحفظ کے ادارے (ای پی اے) کو فیول کے معیار کی جانچ کا اختیار دے دیا گیا ہے تاکہ شہریوں کو معیاری اور ماحول...