اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں بجلی چوری صرف عام شہریوں تک محدود نہیں بلکہ بڑی صنعتیں اور فرنس آئل پاور پلانٹس بھی اس جرم میں شریک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس مسئلے نے قومی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا ہے اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کو...