منگل, فروری 11, 2025

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں واضح کمی آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد یہ 2 لاکھ 71 ہزار 900 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کی معلومات کے مطابق، 10 گرام سونے کی قیمت 471 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 33 ہزار 110 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں فی اونس سونے کا بھاؤ 5 ڈالر کی کمی کے ساتھ 2 ہزار 617 ڈالر ہے۔

مزید پڑھیے

اہم ترین

ایڈیٹر کا انتخاب