منگل, فروری 11, 2025

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 8 پیسے تک پہنچ گئی

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کی کمی ہوئی، اور یہ 278 روپے 8 پیسے پر پہنچ گیا۔ پچھلے کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 16 پیسے تھی۔

دوسری جانب، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 307 پوائنٹس کے اضافے سے 79 ہزار 640 پر پہنچ گیا، جبکہ پچھلے کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 79 ہزار 333 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مزید پڑھیے

اہم ترین

ایڈیٹر کا انتخاب