منگل, فروری 11, 2025

پی سی بی میں ٹیسٹ میں ناکام رہنے والے 11 اینالسٹ کو فارغ کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ میں ناکام ہونے والے 11 اینالسٹس کو فارغ کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر اینالسٹس کی جانچ کی گئی۔ 26 میں سے 11 اینالسٹس ٹیسٹ میں کامیاب نہیں ہو سکے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ باقی 15 اینالسٹس کو مختلف ٹیموں میں تعینات کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

اہم ترین

ایڈیٹر کا انتخاب