شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے تجارت کے اجلاس میں بھارت نے اپنا وفد پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا۔
یہ اجلاس 12 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔
ذرائع کے مطابق، بھارت نے میٹنگ میں آن لائن شرکت کرنے کا اشارہ دیا ہے۔
یاد رہے کہ بھارت کو ایس سی او وزرائے تجارت کے اجلاس میں مدعو کیا گیا تھا۔