فرانس میں اسمبلی انتخابات کے باوجود واضح اکثریت نہ ملنے کے باعث تین ماہ گزرنے کے بعد بھی سیاسی بحران حل نہیں ہو سکا۔ فرانس کے صدر نے قدامت پسند مشیل بارنیئر کو وزیر اعظم نامزد کیا، تاہم دائیں بازو کی رہنما لی پین نے بارنیئر کے انتخاب میں حصہ لینے سے انکار کر دیا۔