پیر, فروری 10, 2025

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست کمی دیکھنے کو ملی ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد تک کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودے 70 ڈالر فی بیرل پر مل رہے ہیں، جبکہ برینٹ تیل 73 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ہے۔

رپورٹس کے مطابق، تیل کی قیمتیں اس وقت 9 ماہ کی کم ترین سطح پر ہیں۔

میڈیا کے مطابق، تیل کی قیمتوں میں یہ کمی امریکہ اور چین میں کھپت کے بارے میں خدشات کی وجہ سے آئی ہے۔

مزید پڑھیے

اہم ترین

ایڈیٹر کا انتخاب