منگل, فروری 11, 2025

ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ منظرِ عام پر آ گئی ہے

سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔

تہران سے موصولہ رپورٹ کے مطابق، ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حادثہ دھند اور علاقے کی پیچیدہ موسمی صورتحال کی وجہ سے پیش آیا۔

یاد رہے کہ صدر رئیسی کا ہیلی کاپٹر 19 مئی کو شمالی ایران میں حادثے کا شکار ہوا، جس میں وہ اور ان کے ساتھی 7 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

مزید پڑھیے

اہم ترین

ایڈیٹر کا انتخاب