منگل, فروری 11, 2025

کراچی: پولیس نے شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا۔

ملیر سٹی میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران ایک جعلساز کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق، ملزم پولیس کی وردی میں خود کو اہلکار ظاہر کرکے شہریوں کو لوٹتا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اس سے قبل بھی گرفتار ہو چکا ہے اور اس کے پاس سے پولیس کا جعلی کارڈ اور پستول برآمد ہوا ہے۔

مزید پڑھیے

اہم ترین

ایڈیٹر کا انتخاب