منگل, فروری 11, 2025

مسجد نبوی کے امام اج اسلام آباد فیصل مسجد میں جمعہ کی نماز پڑھائیں گے

مسجد نبویؐ کے امام فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر آج فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے۔ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان تشریف لائے ہیں، جس دوران وہ وزیراعظم اور آرمی چیف سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

گزشتہ روز، ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی تھی۔

آج، وہ فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے۔

مزید پڑھیے

اہم ترین

ایڈیٹر کا انتخاب