پیر, فروری 10, 2025

گرفتار شاعر احمد فرہاد جیل منتقل

پولیس نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ احمد فرہاد سے تفتیش کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔

مظفر آباد کی عدالت نے احمد فرہاد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے حکم دیا کہ 24 جون کو احمد فرہاد کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے۔

عدالت کے احکامات کے بعد گرفتار شاعر احمد فرہاد کو راڑہ جیل منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیے

اہم ترین

ایڈیٹر کا انتخاب