پنجاب حکومت نے ہتکِ عزت قانون کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
اس قانون کے تحت ٹرائل سے قبل 30 لاکھ روپے تک ہرجانے کا نوٹس بھجوایا جا سکے گا۔
چند روز قبل قائم مقام گورنر پنجاب ملک احمد خان نے اس بل پر دستخط کیے تھے۔
لاہور: ہتکِ عزت قانون کے خلاف درخواست پر اعتراضات اٹھائے گئے۔
گزٹ نوٹیفکیشن کے بعد، ہتکِ عزت قانون پنجاب میں فوری طور پر نافذ العمل ہو گیا۔
واضح رہے کہ دو دن پہلے پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والا ہتکِ عزت بل اب قانون بن چکا ہے۔