پیر, فروری 10, 2025

انٹرنیٹ کی سست روی کی وجہ دو سب میرین کیبلز میں خرابی ہے: پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بتایا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی کی وجہ سات سب میرین کیبلز میں سے دو کی خرابی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق، سب میرین کیبلز اے اے ای۔1 اور ایس ایم ڈبلیو 4 میں مسائل ہیں۔ ایس ایم ڈبلیو 4 کی خرابی اکتوبر کے اوائل تک ٹھیک ہونے کی توقع ہے، جبکہ اے اے ای۔1 کی مرمت مکمل ہو چکی ہے، جس سے انٹرنیٹ کی صورتحال میں بہتری آئے گی۔

مزید پڑھیے

اہم ترین

ایڈیٹر کا انتخاب