پیر, فروری 10, 2025

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونا 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے پر برقرار رہا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے پر مستحکم رہی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق، عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 2 ہزار 439 ڈالر ہوگئی۔

مزید پڑھیے

اہم ترین

ایڈیٹر کا انتخاب