پیر, فروری 10, 2025

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: کرکٹ شائقین کو شعیب ملک کی کمی محسوس ہونے لگی

پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی شعیب ملک کی نئی تصاویر نے مداحوں کے دل خوش کر دیے ہیں۔

گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سلسلے میں ہونے والے امریکا بمقابلہ پاکستان میچ پر دنیا بھر کی نظریں جمی ہوئی تھیں، اور شعیب ملک نے بھی دلچسپی کے ساتھ یہ میچ دیکھا۔

شعیب ملک نے اپنی تازہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ ’صوفہ اور کرکٹ‘ اور دعا کے ایموجی کے ساتھ۔

مزید پڑھیے

اہم ترین

ایڈیٹر کا انتخاب