پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی سے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اور مایہ ناز ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے لاہور میں اہم ملاقات کی، جس میں ملک میں ٹینس کے فروغ اور بنیادی سہولیات کی بہتری سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران اعصام الحق نے اسلام آباد میں موجود ٹینس...