دبئی( سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کے حوالے سے بڑی پیش گوئی سامنے آئی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان نے سابق کرکٹرز باسط علی اور کامران اکمل سے بات چیت کی۔ گفتگو کے دوران بتایا گیا کہ ایک سیمی فائنل میں بھارت کی ٹیم کامیابی حاصل کرے گی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کو برتری حاصل ہے۔سابق کرکٹرز کے مطابق جنوبی افریقا نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ جائے گا اور بھارت دوسرے سیمی فائنل سے فائنل کھیلنے والی ٹیم ہوگی۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 فائنل: بھارت اور جنوبی افریقا کی پیشن گوئی
2 گھنٹے قبل