اسلام آباد( پاکستان خبر) توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی عمران خان کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر اعتراض عائد کیا ہے اور بتایا کہ اپیل میں بروقت رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور نہیں کیے گئے۔
عمران خان کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کر دیا
14 گھنٹے قبل