یو اے ای اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے

15 گھنٹے قبل
یو اے ای اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے

نیو دہلی ( سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے 28 ویں گروپ میچ میں یو اے ای اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ گروپ ڈی کے اس مقابلے میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ یو اے ای کی بیٹنگ جاری ہے۔رپورٹس کے مطابق یو اے ای کی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں اب تک دو میچز کھیل رکھے ہیں، جن میں ایک میں فتح اور ایک میں شکست ہوئی۔ افغانستان نے اپنے دونوں میچز میں شکست کا سامنا کیا ہے اور وہ اس میچ میں اپنی پہلی فتح کے لیے کوشاں ہیں۔