اسلام آباد( پاکستان خبر) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بھی اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔سی پی پی اے نے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کی ہے۔نیپرا اتھارٹی 26 فروری کو اس درخواست پر سماعت کرے گی، جس کے بعد ممکنہ اضافہ کی منظوری یا رد کا فیصلہ کیا جائے گا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، بجلی کے نرخ بڑھنے کا امکان
14 گھنٹے قبل