فرگوسن پہلے بچے کی پیدائش پر وطن واپس روانہ

15 گھنٹے قبل
فرگوسن پہلے بچے کی پیدائش پر وطن واپس روانہ

نیوزی لینڈ ( سپورٹس ڈیسک)لوکی فرگوسن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے دوران اچانک اپنی ٹیم چھوڑ کر وطن روانہ ہوگئے۔ نیوزی لینڈ کے اہم فاسٹ بولر کو گھر میں پہلے بچے کی پیدائش کے باعث رخصت دی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق فرگوسن منگل کو کینیڈا کے خلاف گروپ میچ میں حصہ نہیں لیں گے اور وہ جلد ہی نیوزی لینڈ واپس جائیں گے تاکہ اپنے بچے کی پیدائش کے موقع پر اہل خانہ کے ساتھ رہ سکیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے کھلاڑی کی اس ذاتی ضرورت کو تسلیم کرتے ہوئے اسے اجازت دی ہے۔