آسٹریلوی وزیراعظم نے ٹرمپ سے ایران جنگ کے مقاصد کی وضاحت کا مطالبہ کر دیا

4 گھنٹے قبل
آسٹریلوی وزیراعظم نے ٹرمپ سے ایران جنگ کے مقاصد کی وضاحت کا مطالبہ کر دیا

آسٹریلیا(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران میں جاری جنگ کے مقاصد واضح کریں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق البانیز نے کہا کہ وہ امریکی صدر سے جنگ کے اہداف کے بارے میں مزید شفافیت چاہتے ہیں اور تناؤ میں کمی دیکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ ٹرمپ جنگ کے خلاف کس طرح کا مقدمہ چلا رہے ہیں، کیونکہ اس کا مقصد سمجھنا مشکل ہو رہا ہے۔