پیر, فروری 10, 2025

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں اضافہ

پاکستانی روپے کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں قدر بڑھ گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق، جمعہ کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کمی آئی، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 278 روپے 50 پیسے ہو گئی۔

گزشتہ روز ڈالر انٹربینک مارکیٹ میں 278 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 280 روپے ہے۔

مزید پڑھیے

اہم ترین

ایڈیٹر کا انتخاب