پیر, فروری 10, 2025

امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں اپنے اہلکاروں پر حملے برداشت نہیں کریں گے۔

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں اپنے اہلکاروں پر حملے برداشت نہیں کرے گا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق، لائیڈ آسٹن نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں پر حملے کے پیچھے ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کا ہاتھ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں اپنے اہلکاروں پر حملے برداشت نہیں کرے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز عراق کی ال اسد ائیر بیس پر راکٹ حملہ ہوا تھا، جس میں کئی امریکی اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔

مزید پڑھیے

اہم ترین

ایڈیٹر کا انتخاب