پیر, فروری 10, 2025

غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری ہیں، جس کے نتیجے میں مزید 40 فلسطینی شہید ہوگئے۔

غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیل کی جارحیت جاری ہے، تازہ حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق، مغربی کنارے سے اسرائیلی فوج نے 5 فلسطینی گرفتار کرلیے ہیں۔

اسی دوران، اسرائیل نے جنوبی لبنان میں بھی فضائی حملے کیے، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران خطے کی کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا لیکن خطے کو عدم استحکام سے بچانے کے لیے اسرائیل کو سزا دینا ضروری ہے۔

مزید پڑھیے

اہم ترین

ایڈیٹر کا انتخاب