جمعرات, جولائی 24, 2025

بیرسٹر گوہر رؤف حسن ایف آئی اے آفس پہنچ گئے: متنازع ٹویٹ کیس

بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن ایف آئی اے کی جانب سے طلبی پر بانیٔ پی ٹی آئی کے متنازع ٹویٹ کیس میں ایف آئی اے آفس پہنچ گئے۔

بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے مواجہ ہوں گے۔

عمر ایوب نے ایف آئی اے سے حمودالرحمٰن کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لی ہے۔

ایف آئی اے نے تحریکِ انصاف کے رہنماؤں سے متعلق معلومات طلب کی ہیں، جس میں عمر ایوب خان کی جانب سے ایف آئی اے کو تحریری جواب دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

اہم ترین

ایڈیٹر کا انتخاب