بدھ, جولائی 23, 2025

سیلاب کے بعد بحالی: وفاقی وزیر احد چیمہ نے بین الاقوامی برادری کی کوششوں کو سراہا

وفاقی وزیر احد خان چیمہ نے سیلاب کے بعد بحالی میں بین الاقوامی برادری کی معاونت کو سراہا ہے۔

بین الاقوامی شراکت دار معاونت گروپ کا چوتھا اجلاس وفاقی وزیر احد چیمہ کی صدارت میں منعقد ہوا، جس کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق اجلاس میں رومینہ خورشید، مختلف وزارتوں کے سینئر افسران، عالمی ترقیاتی شراکت داروں، سفراء اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے شریک تھے۔

مزید پڑھیں: احد چیمہ سے برطانوی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر کی ملاقات

اجلاس میں 2022ء کے سیلاب کے بعد بحالی کی کوششوں پر غور کیا گیا۔

وفاقی وزیر احد خان چیمہ نے بین الاقوامی برادری کی بحالی میں معاونت کو سراہا۔

مزید پڑھیے

اہم ترین

ایڈیٹر کا انتخاب