عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، ملک بھر میں فی تولہ سونا 1,300 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 30 ہزار 200...