بلوچستان کے ضلع کوئٹہ میں خاتون اور مرد کے قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں مقتولہ بانو بی بی کی والدہ گل جان بی بی کو دوبارہ پیش کیا گیا۔
پولیس نے گل جان بی بی کو اس وقت گرفتار کیا تھا جب ان کا ایک ویڈیو بیان منظرِ عام پر آیا،...