پولیس کے مطابق، مبینہ زیادتی کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ دوسرے ملزم کی تلاش جاری ہے۔
کوٹ ادو: شادی شدہ خاتون کے ساتھ 2 رشتے داروں کی مبینہ زیادتی
لڑکی کا طبی معائنہ کروا لیا گیا ہے، اور رپورٹ آنے کے بعد مزید قانونی کارروائی کی جائے گی۔
پولیس نے بتایا کہ دونوں ملزمان نے 6 ماہ تک لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔