ہفتہ, اکتوبر 5, 2024

پنجاب بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی، الرٹ جاری

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے بھر میں مزید مون سون بارشوں کے لیے الرٹ جاری کر دیا ہے۔

پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق، مون سون بارشوں کا نیا اسپیل 25 اگست سے شروع ہوگا اور 29 اگست تک پنجاب میں بارشوں کی توقع ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ لاہور، گجرانوالہ، راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد، ساہیوال، اور گجرات میں بارشیں متوقع ہیں، جبکہ ڈی جی خان، ملتان، اور بہاولپور ڈویژن میں موسلادھار بارش اور سیلاب کا خدشہ ہے۔

مزید پڑھیے

اہم ترین

ایڈیٹر کا انتخاب