شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت کا معاملہ گہرے سوالات چھوڑ گیا ہے، جب کہ ان کی لاش کا پوسٹ مارٹم جناح اسپتال میں مکمل کر لیا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق، لاش انتہائی گل سڑ چکی تھی، جس کے باعث موت کی وجوہات فی الوقت "محفوظ" رکھی گئی ہیں اور مکمل...